: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مظفرنگر،8جون(ایجنسی) اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے جیل میں ہم آہنگی کی مثال قائم کرتے ہوئے 1،150 مسلم قیدیوں کے ساتھ 60 سے زائد ہندو قیدیوں نے بھی روزہ رکھا.جیل کے جیلر ستیش ترپاٹھی نے
بتایا کہ مقدس رمضان مہینے کے پہلے دن 65 ہندو قیدیوں نے 1،150 مسلم قیدیوں کے ساتھ روزا رکھا. جیل میں قیدیوں کے نماز پڑھنے، سحری اور افطار کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں. پھل، دودھ اور کھانے کی دوسری چیزیں قیدیوں کو فراہم کرائی جا رہی ہیں.